نئی دہلی،7اکتوبر(ایجنسی) عالمی منڈیوں میں کمزور رخ کے درمیان زیورات سازوں کی مانگ کمزور پڑنے سے دہلی صرافہ مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن زوال کا رخ جاری رہا. آج سونے کی قیمت 170 روپے اور ٹوٹ کر 30320 روپے فی دس گرام رہ
گئے.
صنعتی اکائیوں اور سکے سازوں کا اٹھاؤ سست پڑنے سے چاندی کی قیمت 920 روپے کی کمی کے ساتھ 41920 روپے فی کلو بولے گئے.